کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت ہیں؟

image

یوں تو ہماری ویب اپنے پڑھنے والوں کے لیے اکثر و بیشتر مختلف شخصیات کی جوانی کی پرانی تصاویر دکھاتی ہے جسے لوگوں کی جانب سے کافی زیادہ پسند کیا جاتا ہے تاہم آج بھی ہم آپ کو اسی طرح کی ایک تصویر کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔ کیا آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ یہ تصویر کس کی ہے؟

پاکستان کے معروف اسکالر مولانا طارق جمیل کسی تعارف کے محتاج نہیں، اپنے میٹھے لب و لہجے اور شائستہ زبان کی بدولت ان کے چاہنے والے دنیا بھر مین موجود ہیں، یہ مولانا طارق جمیل کی ایک یادگار تصویر ہے۔

مولانا طارق جمیل پاکستان کی وہ ہستی ہیں جنہیں کبھی کسی شخص کے لیے برا کہتے نہیں سنا، انہوں نے ہمیشہ محبت اور بھائی چارے کا درس دیا۔ اپنے بیان میں طارق جمیل ہمیشہ ہی زندگی کے مظبت پہلوؤں پر نظر رکھنے کا کہتے ہیں۔

ناصرف پاکستان بلکہ ان کی مقبولیت دنیا کے کئی دیگر شہروں میں بھی ہیں تاہم آج ہم آپ کو ان کی کچھ ایسی تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جو یقیناً اس سے قبل آپ نے نہیں دیکھی ہوں گی۔ ملاحظہ کیجیے:



اس حوالے سے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں، ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts