کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گِرنے سے اب تک کم از کم آٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ تاحال عمارت گِرنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مگر حکومت سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ یہ پچاس سال پرانی عمارت گنجان آباد علاقے بغدادی میں واقع تھی جس میں 13 خاندان رہتے تھے۔
  • کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گِرنے سے اب تک کم از کم آٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے
  • تاحال عمارت گِرنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مگر حکومت سندھ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ 50 سال پرانی عمارت گنجان آباد علاقے بغدادی میں واقع تھی جس میں 13 خاندان رہتے تھے
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا
  • ایرانی سول ایوی ایشنز کے مطابق تبریز اور اصفہان کے علاوہ ملک کے بیشتر ہوائی اڈے آج سے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں
  • امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق ’بگ بیوٹی فل بل‘ کی منظوری دے دی
  • روس افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts