آج کل بچوں کے اغواء کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ایسے میں والدین کو بچوں کے معاملے میں احتیاط برتنے کی اشد ضرور ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک پر وہاب بھائی نامی صارف نے کچھ ویڈیوز شئیر کیں اور کیپشن میں تحریر کیا کہ میرے دوست کا بھتیجا مارچ کی 11 تاریخ کو لاہور سے اغواء ہوا ہے، اگر کوئی اس آدمی کو جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03029002930۔
تاہم ویڈیوز میں اغواء کار کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر آپ نے اس بچے یا آدمی کو کہیں دیکھا ہے تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اس حوالے سے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں، ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کریں۔