گردے کی پتھری اور ۔۔ تلسی کے پتوں کے 5 حیرت انگیز فائدے جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان

image

تلسی کو انگریزی میں ’بیسل‘ کہتے ہیں اور اس کا پودا ہزاروں سال سے پاک و ہند میں استعمال ہورہا ہے لیکن ہم کبھی نہیں سوچتے کہ تلسی میں شفا اور صحت کے حیرت انگیز خزانے موجود ہیں۔

اس پودے کی افادیت دیکھتے ہوئے پوری دنیا میں اس پر طبی ماہرین بہت تحقیق کی ہیں۔ جیسے جیسے ماہرین نے اس کے رازوں سے پردہ اٹھانا شروع کیا ہے اسی کے ساتھ ساتھ اس کے حیرت انگیز طبی فوائد سامنے آتے رہے ہیں۔

آج ہم تلسی کے 5 انمول فوائد جانیں گے۔

1- بخار

بخار میں تلسی کے پتے کا عرق استعمال کرنے سے جسم کا درجہ حرارت نیچے آجاتا ہے۔

2- نزلہ ، زکام

اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے تو خالی پیٹ تلسی کی چند پتیاں چبا لیں جس کے نتیجے میں آپ کو آرام حاصل ہوگا۔

3- آنکھوں کے مسائل

امراض چشم میں تلسی کا ارق بہترین کردار اداکرتا ہے، بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ سونے سے قبل عرق کے دو قطرے آنکھوں میں ڈالیں جس سے آپ کی آنکھوں کی دکھن کم ہوجائے گی۔

4- سر کے درد کا علاج

موسم اگر شدید گرم ہو تو ایسے موقع پر باہر جانے سے لوگوں کے سر میں درد ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں تلسی کے پتوں اور سندل کی لکڑی کو پیس کر اس کی لیپ تیار کریں اور اسے پیشانی میں لگا کر ماش کریں۔ اس کے ٹھنڈے اثرات سے آپ کو راحت حاصل ہوگی۔

5- گردے کی پتھری

روزانہ ایک گلاس پانی میں تلسی کے پتوں کا عرق شہد میں ملا کر پینے سے گردے کی پتھری خارج ہوسکتی ہے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts