جبڑے کی ہڈی سے چہرہ خوبصورت بنائیں۔ جانیے چہرے کی ایسی سرجری کے بارے میں جو بغیر درد کے آپ کو پرکشش بنا سکتی ہے

image

ریڈیسس سرجری کے زریعے جبڑے کی ہڈی کو بڑھانا اور نوکدار بنانا اب ممکن ہے۔ ریاڈیاسس ایک ایسا ڈرمافلر ہے جو انسان کے جبڑے کی ہڈی میں جیل کی صورت موجود ہوتا ہے۔ اس سرجری کے زریعے لوگ اپنے جبڑے کو ایک سے ڈیڑھ سال کے لئے قدرے نوکدار بنا سکتے ہیں۔

داکٹر فضیلہ عباسی جو سرجری کی دنیا میں ایک بڑا نام ہیں ان کا سرجری کا طریقہ کار بہت سادہ ہے جس میں کسی قسم. کی سوئیاں استعمال نہیں کی جاتیں۔ بس جبڑے کے اندر ان مخصوص مقامات پر ٹیکہ لگایا جاتا ہے جن مقامات کے بارے میں ڈاکٹر سرجری کروانے والے افراد کو پہلے ہی آگاہ کرچکے ہوتے ہیں۔ ٹیکہ لگانے کے یہ پوائنٹس ہر انسان کے چہرے کی ساخت کو مدنظر رکھتے ہوئے طے کیے جاتے ہیں۔اس عمل میں سرجری کروانے والوں کر درد نہیں ہوتا


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts