سعید غنی کے گھر میں کون کون ہے؟ دیکھیں ان کی فیملی کے ہمراہ چند دلچسپ تصاویر جو آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہوں گی

image

اکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ نے ان کی اہلیہ اور بچوں کو دیکھا ہے؟

حال ہی میں سعید غنی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ کی جانب سے برتھ ڈے منانے کی تصاویر ٹوئٹر پر شئیر کی گئیں جو صارفین کو بے حد پسند آئیں۔

آج ہم آپ کو صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے اہلخانہ کی چند خوبصورت تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جو اس سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔

تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

خیال رہے کہ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل ہونے پر اُن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے والدین کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا تھا۔

مزید تصویروں پر بھی ایک نظر ڈالیں۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts