پرویز مشرف کی نواسی کون ہے اور پاکستان شوبز انڈسٹری میں کیا کر رہی ہے؟ جانیں

image

سابق صدر و ایس ایس جی کمانڈو جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں چونکا دینے والی انٹری۔مریم رضا پرویز مشرف کی نواسی ہیں اور انہوں نے اپنے پروفیشنل کئر ئیر کا آغاز ایک میوزک ویڈیو پیار دامیٹر میں ہدایت کاری کے زریعے سے کیا۔اس کے علاوہ مریم رضا پاکستان کے معروف ہدایتکار عاصم رضا کی بیٹی ہیں۔انکی اس میوزک ویڈیو میں سبینہ سید کو چار مختلف روپ میں دکھایا گیا ہے۔مریم رضا کی ہدایتکاری میں بننے والی میوزک ویڈیو پیار دا میٹر میں پاکستان کے کئی نامور و تجربہ کار افراد نے اپنا ہنر دکھایا۔جن میں پروڈیو سر عمار الحق، ایڈیٹر و کلرسٹ بلال سیف،پرودکشن ٹیم دلاور علی اور اسد علی کا نام سر فہرست ہے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts