جہاز میں ائیر ہوسٹس ہمیشہ خواتین ہی کیوں ہوتی ہیں؟ جانیں ایسی وجہ جو شاید آپ کو بھی معلوم نہ ہو

image

اگر آپ ہوائی جہاز میں سفر کرتے ہیں تو اکثر دیکھتے ہوں گے کہ مسافروں کی دیکھ بھال کے لیے ہمیشہ خواتین ائیر ہوسٹس موجود ہوتی ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ طیارے میں ہمیشہ خواتین ائیر ہوسٹس ہی کو کیوں ملازمہ رکھا جاتا ہے؟

آیئے جانتے ہیں اس حوالے سے 3 اہم وجوہات

1- پہلی وجہ یہ ہے کہ عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ لوگ مردوں سے زیادہ خواتین کی بات کو غور سے سنتے ہیں۔مسافروں کو ضروری ہدایات اور حفاظت کے رہنما اصول پر عمل پیرا کروانے کے لیے خواتین ائیر ہوسٹس کو ہی رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ خواتین بہت اچھی طرح بات کو سننے کی بھی صلاحیت رکھتی ہیں جس کی وجہ سے خواتین ائیر ہوسٹس کو ہی اس کام کے لیے معاون سمجھا جاتا ہے۔

2-مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ فراخ دل اور درخواست گزار ہوتی ہیں جو جہاز میں موجود کیبن عملے کے لیے ضروری خاصیت کی حامل ہیں۔ وہ بہتر طور پر مسافروں کو اطمینان دلاتی ہیں۔

3- عام طور پر خواتین کا وزن مردوں سے کم ہوتا ہے اور کم وزن والے کیبن کا عملہ رکھنے سے جہاز کے ایندھن کئی حد تک بچت ہو جاتی ہے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts