کیا آپ جانتے ہیں کہ مردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟ جانیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی وجہ جو آپ کو بھی چکرا دے گی

image

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اپنے کسی پیارے کی وفات کے بعد لواحقین جو کام جلد سے جلد انجام دیتے ہیں وہ مردہ جسم کی آخری رسومات کا ادا کرنا ہوتا ہے۔

ایسی صورتحال میں اکثر لوگ صبح ہونے کا انتظار کرتے ہیں اور مردے کو اپنے گھروں میں یا اسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیتے ہیں۔

لیکن اگر ایسی صورتحال پیدا ہوجائے کہ سرد خانے میں مردہ جسم رکھنے کی جگہ نہ ہو اور اسے گھر کے کسی کمرے میں رکھ دیا جائے تو کیا مردہ جسم کو اکیلا چھوڑا جا سکتا ہے؟

ڈیلی ہنٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ عمل کئی افراد کے لئے قدرے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے یہ بات کچھ عجیب سی ضرور ہے لیکن یہ سچ ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اس کے پیچھے کوئی سائنسی وجہ ہو سکتی ہے تو کچھ اپنے اپنے نظریات رکھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگر غروبِ آفتاب کے بعد کوئی موت واقع ہو جاتی ہے تو پھر ایسے شخص کے جسم کو ہربل پودوں کے ساتھ حفاطت کے ساتھ رکھنا چاہئے۔

دوسری جانب ماہرین اس حوالے سے تجویز پیش کرتے ہیں کہ مردہ شخص کے جسم کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے بلکہ اسے اس کے قریبی فرد کے ساتھ رکھنا چاہئے جو اس کو اچھی جانتا ہو۔

ویب سائٹ کے مطابق اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس کی روح وہاں بھٹکتی ہے اور آپ سب کو دیکھتی رہتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ موت کے بعد جسم خالی ہوجاتا ہے اور اس پر کسی دوسری بری روح پر اپنا حق جما سکتی ہے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts