کیا آپ جانتے ہیں صدر پالپا کیپٹن سلمان کو پرواز اڑانے سے کیوں روکا گیا

image

پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے پالپا تنظیم کے صدر کیپٹن سلمان کو انکے عہدے سے معطل کرتے ہوئے جہاز اڑانے سے منع کر دیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے انکو معطل کرنے پر یہ مؤقوف اپنایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک خط لکھا جس کے زریعے دیگر ممبر پائلٹس میں بے چینی پھیلی انکے اس عمل پر پہلے سے انہیں شو کاز نوٹس بھی جاری کیا جاچکا ہے۔جبکہ پالپا کے جنرل سیکریٹری کیپٹن عمران ناریجو،پالپا کے نائب صدر کیپٹن مقصود بجارانی،جوائنٹ سیکریٹری قاسم قادر بھی اپنے عہدے سے پہلے ہی معطل ہیں اور پالپا تنظیم کے تمام معطل شدہ ممبران نے اپنی معطلی پر عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts