پاکستان میں ماہِ صیام کا آغاز ہو گیا ہےجس کے تحت ہماری ویب ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی سمیت دیگر شہروں کے سحری اور افطار کے اوقات کار بتائے گی۔
اور صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دیگر کئی ممالک میں سحر اور افطار کا وقت کیا ہوگا، یہ بھی آپ ہماری ویب کی ویب سائٹ سے دیکھ سکتے ہیں۔
کئی ممالک میں روزہ طویل جبکہ کچھ ملکوں میں روزہ زیادہ لمبا نہیں ہو گا۔
اپنے شہر کے
سحر و افطار کے اوقات کار جانیں:
جانیے اپنے شہر کے سحر و افطار کے اوقات