چہرے کی خوبصورتی کے لیے مفید اور معدے کی بیماریوں سے بچانے کے علاوہ ۔۔ جانیں لسی کے 5 حیرت انگیز فوائد

image

لسی موسم گرما کو مرغوب مشروب ہے۔ جسے ہر خاص و عام کے درمیان اسکے پینے کی جانب رغبت دیکھی جاتی ہے۔یہ جہاں اپنے مزاح کے اعتبار سے عوام کے دل کو اپنی جانب کرلیتی ہے تو دوسری جانب اس کے طبی فوائد بھی بہت زیادہ ہیں۔

آیئے جانتے ہیں کہ دہی لسی کے انسانی صحت پر کیا مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

1-طبی ماہرین کے مطابق میٹھی اور برف والی لسی میں وہ فوائد موجود نہیں ہوتے جو لسی میں نمک اور کالی مرچ ملا کر پینے سے حاصل ہوتے ہیں۔

2- دہی اور لسی کے استعمال سے چہرے پر شادابی اور خوبصورتی پیدا ہوتی ہے۔

3-لسی پینے کے عادی افراد کو معدے کی بیماریاں لاحق نہیں ہوتیں اور شوگر کے مرض میں بھی یہ فائدہ دیتی ہے۔

4 -تازہ اور میٹھی لسی سے انتڑیوں میں زہر پیدا کرنے والے جراثیم فوراً ہلاک ہو جاتے ہیں۔

5- لسی کے استعمال سے بڑھاپا جلدی نہیں آتا۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts