تصویر میں چھپا حرف تلاش کریں اور بتائیں۔۔۔ جواب دینا انتہائی مشکل، دیکھتے ہیں کہ آپ کا دماغ کتنا تیز ہے؟

image

پہیلیاں بوجھنا بچوں سمیت بڑوں کا بھی پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے، دلچسپ پہیلیاں جہاں آپ کا حافظہ تیز کرنے میں مدد دیتی ہیں وہیں فارغ وقت بھی گزارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

ہماری ویب ہمیشہ کی طرح آج بھی انتہائی دلچسپ آرٹیکل پڑھنے والوں کے لیے لائی ہے جس میں مختلف تصاویر میں کوئی نہ کوئی حرف چھپا ہے جس کو آپ نے پہچاننا ہے۔

دیکھتے ہیں آپ کی نظریں کتنی تیز ہیں۔

جواب:

دوسری پہیلی:

جواب:

تیسری پہیلی:

جواب:

چوتھی پہیلی:

جواب:

پانچویں پہیلی:

جواب:

جواب ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ سیکشن میں دینا ہرگز نہ بھولیے گا۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.