روزے کی حالت میں بھاپ لی جا سکتی ہے یا نہیں؟ جانیں اہم معلومات

image

رمضان میں اکثر انہیلر کے استعمال کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے کہ کیا روزے میں انہیلر استعمال کرنے سے روزہ قائم رہتا ہے یا ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا جواب علماء احدایث کی روشنی میں یوں دیتے ہیں کہ

حدیث شریف میں افطارکے وقت رسول اللّٰہ ﷺ کی پڑھی ہوئی ایک دعا سے معلوم ہوتا ہے کہ رگوں کا تر ہونا روزے کا خاتم ہے۔

ترجمہ: ’رسول اللّٰہ ﷺ جب روزہ افطار کرتے تو یہ دعا پڑھتے: پیاس ختم ہوگئی، رگیں تر ہوگئیں اور اگر اللّٰہ نے چاہا تو ثواب بھی مل گیا،‘ (سُنن ابو داؤد:2357)‘‘۔

یعنی رگیں تر ہونا روزہ ختم کردیتا ہے چونہ انہیلر بھی یہی کام کرتا ہے اس لئے علماء کے مطابق روزے میں انہیلر کا استعمال جائز نہیں اور نہ ہی کسی قسم کی بھاپ لی جاسکتی ہے کیونکہ بھاپ بھی آبی بخارات کی صورت حلق کو تر کرتی ہے۔

البتہ علماء اس سلسلے میں مزیدرہنمائی کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر کوئی سانس کا دائمی مریض گرمی میں بغیر انہیلر کے استعمال کے طویل روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو وہ سردیوں میں قضا روزے رکھ سکتا ہے


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts