ان کے بچے تو ملک سے باہر رہتے ہیں کیونکہ ۔۔۔ چند پاکستانی سیاست دان جنہوں نے اپنے بچوں کو پڑھنے دوسرے ممالک بھیجا

image

پاکستان کے کئی سیاستدان ایسے ہیں جن کی دوسرے ممالک میں جائیدادیں ہیں، تو کچھ ایسے بھی ہیں جن کے بچے ملک سے باہر پڑھنے کے لئے گئے ہوئے ہیں۔

دیکھیئے وہ کون سے 5 سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کو پڑھنے کے لئے دوسرے ممالک بھیجا۔ ان میں سے کچھ وہیں آباد ہوگئے اور کچھ ابھی بھی پاکستان میں ہی ہیں۔

پرویز مشرف

پرویز مشرف کا بیٹا بلال مشرف بھی پڑھنے کے لئے امریکہ گیا تھا، اور اب یہ بھی وہیں رہتے ہیں ان کی فیملی بھی وہیں مقیم ہے۔

نواز شریف

نواز شریف نے اپنے بیٹوں کو پڑھنے اور کاروبار کی غرض سے ملک سے باہر بھیجا تھا، اب یہ دونوں لندن میں اپنے والد کے ہمراہ رہتے ہیں۔

آصف زرداری

آصف زرداری نے اپنے تینوں بچوں کو پڑھنے کے لئے باہر بھیجا تھا، اور اب یہ تینوں ہی پاکستان آگئے تھے، مگر ان کی بڑی بیٹی بختاور شادی کے بعد دبئی منتقل ہوگئی ہیں۔

شیریں مزاری

شیریں مزاری نے اپنی بیٹی ایمان مزاری کو گرجوئیشن کرنے کے لئے باہر بھیجا تھا، اور اب یہ ملک واپس آگئی ہیں۔

جہانگیر ترین:

جہانگیر ترین نے اپنی بیٹی کو بھی فیشن ڈیزائننگ کی سند کے لئے ملک سے باہر بھیجا تھا، اور اب ان کی بیٹی اکثر ملک سے باہر جاتی رہتی ہیں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts