مشہورو معروف چائے والا۔۔ اب پاکستان سے باہر کون سا کاروبار شروع کرنے والے ہیں؟

image

میڈیا رپورٹس کےمطابق کچھ سال پہلے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ارشد خان جنہیں دنیا چائے والا کے نام سے جانتی ہے۔

انکی ایک چائے بناتے ہوئے ویڈیونے شوشل میڈیا پر دھوم مچا دی تھی۔ یہ ویڈیو ان کی خوبصورت آنکھوں کی وجہ سے مقبول ہوگئی۔

لیکن اب یہ پاکستان سے باہر بر طانیہ میں اپنا ایک کیفے کھول رہیں جوکہ اس سال کے آخر تک مکمل ہو جائے گا ۔

اس کے علاوہ انکا ایک اپنا ہوٹل اسلام آباد میں ڈی چوک پر بلند مرکز واقع ہے ۔

یہ ہوٹل انہوں نے اکتوبر 2020 میں شروع کیا تھا اور اس کا نام بھی انہوں نے "کیفے چائے والا "رکھا ۔

جس کی انٹیرئیر ڈیزائننگ میں ہمیں شوخ کلرز اور ٹرک آرٹ کا خاصا استعمال نظر آتا ہے۔

واضح رہے کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وہ شوبز انڈسٹری کی طرف آگئے اور کئی برانڈز کے شوٹس کیے ،ریمپ پر مردوں کے ملبوسات پہن کر ماڈلنگ بھی کی اور ایک میوزک البم میں اداکاری بھی کی پر پھر یہ شوبز کی چمکتی دنیا کو اچانک خیرباد کہہ گئے۔

جس کی وجہ آج تک سامنے نہ آسکی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts