جوتے کے پیچھے موجود اس چیز کو کیا کہتے ہیں اور اس کا کیا مقصد ہوتا ہے؟ جانیں وہ معلومات جو آپ نہیں جانتے

image

آج ہم لائیں ہیں ایسی چیزیں جنہیں بے کار سمجھ کر نظر انداز کردیا جاتا ہے مگر یہی بے کار چیزیں کئی طرح سے کام آتی ہیں۔ ہمارے پاس ہر وہ چیز جو کہ استعمال کے لائق ہے اسے کسی دوسرے کام کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جسے لائف ہیکز کہتے ہیں۔

آپ گوگل کر کے اس چیز سے متعلق حیرت انگیز فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ مرد حضرات بالخصوص نوجوان لڑکوں کے جوگرز (شوز)کے پیچھے یعنی جہاں پاؤں کی ایڑھی ہوتی ہے وہاں ایک گول مڑا ہوا حصہ ہوتا ہے ، کیا آپ جانتے ہیں کہ اس حصے کا کیا مقصد ہوتا ہے اور اسے کیا کہتے ہیں۔

اگر آپ کو نہیں معلوم تو آیئے ہم بتاتے ہیں۔

آپکے جوتوں پر ایڑی کی جانب موجود چھوٹی سی پٹی لوپ کہلاتی ہے جو کہ آپکی لیس پیچھے سے باندھنے کے کام آسکتی ہیں، گیلے جوتوں کو سکھانے کے لیے انہیں اس پٹی کی مدد سے کہیں پر بھی لٹکایا جاسکتا ہے علاوہ ازیں اس کا ایک اور آخری مقصد یہ ہوتا ہے وہ یہ کہ اس لوپ کو پکڑ کر آپ باآسانہ اپنا پاؤں جوتے میں ڈال سکتے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts