کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا

image

کراچی شہر میں اب سے کچھ دیر قبل شدیدی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ جبکہ مرکز کراچی سے 72 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ملیر، لانڈھی اور کورنگی میں محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ : '' 3.1 شدت کا زلزلہ معمولی ہوتا ہے، جس سے کسی بھی نقصان کا کوئی خدشہ نہیں، اور ابھی تک زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ''


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts