کھیر کھائیں اور 5 بڑے فائدے پائیں ، جانیئے کھیر کھانے کے چند ایسے فائدے جو یقیناً آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

image

عید ہو یا ہو کوئی تہوار، شادی بیاہ کی تقریب ہو یا کوئی دعوت ہمارے ہاں میٹھے میں کھیر کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور کم ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے ہاتھوں میں لذت بھری کھیر بنانے والا ذائقہ ہوتا ہے۔ کھیر دودھ ، چاول اور چینی سے مل کر بنتی ہے، لیکن اس کھیر کے بھی بہت فائدے ہیں جو آج سے پہلے آپ کو شاید معلوم نہ ہوں، آج ہم آپ کو ہماری ویب میں بتانے جا رہے ہیں کہ کون سے فائدے آپ کو کھیر کھانے سے مل سکتے ہیں۔

٭ آج کل ہارٹ اٹیک کے امراض میں اضآفہ ہوگیا ہے، ہر روز کوئی نہ کوئی اس مرض سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھ رہا ہے جس کی وجہ یہی ہے کہ ہمارے ہاں ڈپریشن کے مسائل میں اضآفہ ہو رہا ہے، لہٰذا کھیر ہارٹ اٹیک اور ڈپریشن جیسے مہلک امراض کو ختم کرنے میں معاون ہے۔

٭ جگر یا کینسر ہو السر کا ورم مزیدار سی کھیر ان خطرناک امراض میں بھی مدد کرتی ہے چونکہ اس میں دودھ اور چاول مکمل طور پر گھل مل جاتے ہیں جو اپنے اندر ایک منفرد کیمیائی فارمولا تیار کر لیتے ہیں جو ان امراض سے شفاء دینے میں مددگار ہوتے ہیں۔

٭ کمر درد ہو یا بھوک نہ لگنے کی شکایت ٹھنڈی سی کھیر آپ کو بھوک بھی لگائے گی اور اور کمر کے درد کی اذیت ناک شکایت میں مدد بھی فراہم کرے گی۔

کولیسٹرول، آنتوں کا کینسر، دماغ کی تیزی، جلد کو چمکدار اور رنگ صاف کرنے کے علاوہ کھیر ایکنی سے بھی بچاتی ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts