تم اینکر نہیں بدمعاش ہو، اپنی آواز نیچی رکھو ۔۔۔ افغان طالبان نے لائیوو پروگرام میں بھارتی اینکر کی کلاس لے لی

image

افغانستان میں طالبان کی حکومت جب سے آئی ہے بھارت جو جیسا چوہے کے بل میں گھس گیا ہے کیونکہ اس کو ڈر ہے کہ کہیں اب طالبان اپنی مثبت اور خُفیہ پلاننگ کے ذریعے بھارت کو بھی امریکہ کی طرح اصلیت نہ دکھا دیں۔ چونکہ بھارت ہمیشہ سے ہی افغانستان میں انتشار پھیلانے اور دہشت گردی کرنے کی منصوبہ بندیوں میں نمبر 1 رہا ہے اس لئے افغان طالبان کے آتے ہی مودی سرکار ڈری سہمی بیٹھی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ بھارتی میڈیا کو باتوں کا پتنگڑ بنانے کا شوق ہے یہی وجہ ہے کہ ایک بھارتی خاتون اینکر جو بھارتی شو اب تک ڈاٹ ان کے پروگرامز ہوسٹ کرتی ہیں انہوں نے افغان طالبان کے سپوکس مین صحآفی کو اپنے شو میں بلایا اور اونچی آواز میں کہا کہ خواتین پر افغانستان میں ظلم کیا جا رہا ہے وہ کیسے ڈھکی چھپی گھوم رہی ہیں، شاہینہ بھی افغانستان میں ایک صحافی تھیں جو ڈر کے مارے بھاگ کر انڈیا آگئیں ہیں یہ کب تک چلے گا؟ یہ دہشت ہے طالبان کی جس کے جواب میں افغان صحافی نے خاتون اینکر کو لاجواب کردیا۔

'' تم اینکر نہیں بدمعاش ہو، اپنی آواز نیچی رکھو ابھی ہم نے کشمیر میں قدم نہیں رکھا ہے، ہم نے کوئی بھارت کی طرح سری نگر میں بمباری نہیں کی، لیکن بہت جلد ہم افغانستان سے نمٹ کر کشمیر کا رخ کریں گے، تم اپنا لہجہ درست کرو، بات ٹھیک سے کرو، تمہاری طرح رپورٹنگ کوئی نہیں کرتا جس پر خاتون اینکر نے غصے میں مائیک کا رخ دوسری طرف موڑ دیا۔ ''


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.