کیا آپ جانتے ہیں کس مشہور شخصیت کے گھر کے اوپر سے جہاز گزرنا سختی سے منع ہے؟ جانئیے ایسی معلومات جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سُنی ہوگی

image

ہمیشہ کی طرح ہماری ویب آج پھر لایا ہے آپ کے لئے ایک الگ معلومات۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایسی کونسی شخصیت ہے جس کے گھر کے اوپر سے جہاز گزرنا سختی سے منع ہے؟

اگر نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں آج پھر ہم آپ کو بتائیں گے اس کا جواب۔

کون سی مشہور شخصیت کے گھر کے اوپر سے جہاز گزرنا منع ہے؟

دوستوں مشہور فٹ بال پلیئر میسی کے گھر کے اوپر سے جہاز گزرنا سختی سے منع ہے، لیکن یہ جہاز میسی کے گھر کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کے گھر کی جگہ کی وجہ سے منع ہے جس جگہ میسی رہتے ہیں وہ ماحولیاتی تحفظ والی جگہ ہے۔

اور جہاں میسی کا گھر ہے وہ جگہ تاریخی اعتبار سے بہت اہمیت رکھتی ہے، وہاں بہت سے تاریخی مقامات اور مجسموں کی بڑی تعداد ہے جن کے تحفظ کی بنا پر وہاں کی گورنمنٹ نے اس جگہ کے اوپر سے جہاز گزرنا سختی سے منع کیا ہوا ہے۔

تو کیسی لگی آپ کو یہ معلومات، ابھی ہماری ویب کے فیس بک پیچ پر جائیں اور اپنے خیالات سے ہمیں آگاہ کریں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts