وزن تیزی سے بڑھے گا یا کم ہوگا ۔۔ جانیئے آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

image

وزن ہماری عادات اور کھانے پینے کے ساتھ ساتھ ستاروں کی گردش کی وجہ سے بھی بڑھتا ہے یہ وہ اہم بات ہے جو آج تک شاید کم ہی لوگ جانتے ہوں گے لیکن کچھ روز قبل نادیہ خان نے اپنے مارنگ شو میں معروف اسٹرالوجر سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا وزن بھی ستاروں کی وجہ سے کم ہوتا اور بڑھتا ہے ؟

اس کے جواب میں علی نے بتایا کہ: '' ایک ایسا پیریڈ آتا ہے جس میں صرف وزن بڑھتا ہے اور پھر ایک ایسا پیریڈ اتا ہے جس میں انسان کا وزن بھی کم ہوتا ہے جوکہ ستاروں کی دوسرے سیاروں کے گرد گردش کا وقت ہوتا ہے۔ ''

برجِ عقرب، برجِ سلطان اور برجِ حوت کے ستاروں کے حامل افراد خود پر کنٹرول کریں کیونکہ یہ وقت ان کے وزن بڑھنے کا ہے اور یہ سائنسی طور پر ایسا اس لئے ہے کیونکہ یہ تینوں ستارے زہرہ سیارے کے گرد گھوم رہے ہیں چونکہ اس جگہ پانی کی موجودگی زیادہ ہے جس سے وزن پر گہرہ اثر پڑ رہا ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts