خراب بلب پھینک دیتے ہیں تو ٹہریں ! جانیں ان کو دوبارہ ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ جس سے بچیں آپ کے پیسے اور رہے آپ کا گھر روشن

image

آج کل تقریباً تمام ہی گھروں میں ایل ای ڈی بلب کا استعمال ہوتا ہے۔ ان کے استعمال سے زیادہ بجلی خرچ بھی نہیں ہوتی اور ساتھ ہی یہ لبمے وقت تک کھروں میں جگمگاتے رہتے ہیں۔

ایل ای ڈی بلب کی روشنی کافی دم دار ہوتی ہے جس کے باعث یہ ایک بڑے ہال کو بھی پورے طریقے سے روشن کر سکتا ہے۔

لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ بلب خراب نہ ہوتے ہوں۔ کئی بار یہ بلب چند ماہ بھی نہیں چل پاتے اور خراب ہو جاتے ہیں۔

مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ خراب ایل ای ڈی بلب کو کیسے ریپئر کیا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

اگر ایل ای ڈی بلب جل گیا ہو یہاں تک کہ پورا سرکٹ خراب ہوگیا ہو تو اسے صرف دس روپے میں ٹھیک کیا جا سکتا ہے اور وہ بھی بس 2 منٹ میں۔

سب س پہلے ایل ای ڈی بلب کو اوپر سے کھول کر اندر موجود خراب پلیٹ نکالیں۔ ان پلیٹس کو 'ڈی او بی' یعنی ڈائریٹ آن بورڈ کہا جاتا ہے۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایل ای ڈی بلب میں سے آپ نے اس میں دو تار جوڑنے ہیں۔ پھر 431 (KV- 2) کے ایم او وی پِن بھی آپ کے پاس ہونی چاہئیں۔

پھر آپ نے نئی ڈی او وی پلیٹ خریدنی ہے۔یہ آپ کسی بھی الیکٹرانک کی دوکان سے خرید سکے ہیں اور ساتھ میں ایم او وی پن کی بھی ضرورت ہوگی۔

تو خراب ایل ای ڈی بلب کو مکمل طور پر نیا بنانے کے لیے نیچے موجود بہترین ویڈیو کو ملاحظہ کیجیے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts