لاکھوں روپے کسی بھی دن مل سکتے ہیں ۔۔ جانیئے آپ کے ستارے دولت سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

image

ستارے قسمت کا حال بتاتے ہیں یہ ہم سب ہی جانتے ہیں اب اس بات میں مکمل صداقت تو نہیں ہوتی بہرحال ماہر فلکیات موجود ہیں اور یہ علم بھی صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ جہاں قسمت اور زندگی گی دوسری چیزوں کے بارے میں ستارے رہنمائی کرتے ہیں وہیں یہ دولت کے بارے میں بھی کسی حد تک آگاہی کرتے ہیں۔

آج hamariweb.com میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ دولت کب کس وقت اور کس کو مل سکتی ہے کیا واقعی ایسے ستارے بھی ہیں جو دولت رکھتے ہیں

برج عقرب

برج عقرب ایسا ستارہ ہے جو اپنے اندر خفیہ دولت رکھتا ہے اور عموما اس تارے کے لوگوں کے پاس حد سے زیادہ محنت کرنے کے بعد دولت آتی ہے جو یا تو ان سے چھن جاتی ہے جو پھر اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ لوگ حوس رکھنے لگتے ہیں۔ ان کو بے حساب دولت ملتی ہے۔ جس کی سب سے جانی مانی مثال ہیں اداکار شاہ رخ خان جو آنے ستارے کے اعتبار سے محنتی اور بہت دولت والے ہیں ۔

برج سُنبلہ

اب اگر آپ کا ستارہ سنبلہ ہے تو آپ کے لئے دولت حاصل کرنا کچھ ممکن نہیں کیونکہ تحقیق کے مطابق آپ بہت لالچی ہیں کسی بھی وقت کہیں سے بھی دولت کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

برج اسد

برجِ اسد خاندانی امیر ہوتے ہیں یہ کوشش کرتے ہیں کہ وہ کون سے طریقے ہیں جو ان کو جلد ہی مالا مال کرسکتے ہیں۔

برج ثور

حد سے زیادہ کنجوسی کرنے کے ماہر ہیں اسی لئے پیسہ جوڑ جوڑ کر مینار بنالیتے ہیں۔

برج جدی

برج جدی بھی امیر ستاروں میں سے ایک ہیں لیکن یہ لوگ دولت کو پا کر بھی کھو دیتے ہیں۔ مگر چند ایک چالاک لوگ ہی پیسہ سنبھال کر رکھنا جانتے ہیں۔

برج حمل

حمل کا ستارہ لکی ڈرا کی صورت میں انعامات پاتا رہتا ہے کیونکہ اس میں سرپرائز کی گنجائش زیادہ ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts