فیس بک نے اپنا نام تبدیل کردیا۔۔ جانیے نیا نام کیا رکھا ہے؟

image

فیس بک کے بانی مارک زیوکربرگ نے اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے اس بات کا اعلان ڈیولپر کی ہر سال ہونے والی کانفرنس میں کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک زیوکربرگ کی ملکیت میں موجود اپیلیکشن جن میں فیس بک، واٹس ایپ، اور انسٹاگرام شامل ہیں ان کے نام تبدیل نہیں کیے جائیں گے۔ البتہ ان اپلیکیشن کی پیرنٹ کمپنی یعنی جس کمپنی کے چھتری تلے یہ اپیلیکشنز کام کرتی ہیں، اس کمپنی کا نام "META" رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے پیرنٹ کمپنی کو فیس بک ہی کہا جاتا تھا۔ تاہم اب تمام اپیلیکشنز میٹا کمپنی کے زیر انتظام کام کریں گی۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts