کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کونسا پھل ہے؟ جانیئے اس پھل کے کچھ ایسے فائدے جو ڈاکٹر بتاتے ہیں

image

عجیب سا دکھنے والا یہ پھل شریفہ ہے جس کا ذائقہ کھانے والوں کو خوب پسند آتا ہے، اس کو لوگ شیک بنا بنا کر بھی پیتے ہیں اور مزیدار انرجی ڈرنکس میں بھی یہ استعمال ہوتا ہے۔ شریفے میں قدرتی طور پر بے شمار منرلز اور وٹامنز پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے یہ بڑے بڑے مسائل میں آسانیاں پیدا کرتا ہے۔ شریفہ خواتین کے بڑھتے مسائل یعنی پی سی آوز کی پیچیدگیوں کو کنٹرول کرتا ہے اور یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ شریفے کا چھلکا پیس کر گرم پانی سے پھونکنا ماہواری کی بے قاعدگیاں بھی دور کرتا ہے۔

شوگر کے مریضوں کے لیے جہاں بڑھتے اور گھٹتے ہوئے شوگر کو یکدم کنٹرول کرنا مشکل ہوتا ہے وہیں شریفے کا نہار منہ استعمال شوگر کو تیزی سے کنٹرول کرتا ہے۔ بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لیے شریفہ کسی دوائی سے کم نہیں چونکہ اس میں خون پیدا کرنے اور شریانوں کو کھولنے والے فائبرز پائے جاتے ہیں۔

وزن کم کرنے کے لئے اس کو ابال کر کھانا ویٹ لوس سپلیمنٹ کا کام کرتا ہے۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts