ثانوی تعلیمی بورڈ نے سائنس اور جنرل گروپ 2021 کے اسکروٹنی فارم جاری کرنے کا اعلان کر دیا

image

کراچی :ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے سالانہ امتحانات 2021ء کے امتحانی نتائج کے اسکروٹنی فارم جاری کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ انہوں نے کہا کہ امتحانی نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلباء و طالبات 3نومبر سے 13 دسمبر 2021 تک اسکروٹنی فارم نیشنل بینک، حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک، عسکری کمرشل بینک اور بورڈ آفس بوتھ سے یہ فارم حاصل کر کے انہی بینکوں میں اپنے ایڈمٹ کارڈ کی کاپی فارم کے ساتھ لگا کر جمع بھی کروا سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.