مچھلی کا کانٹا اگر حلق میں اٹک جائے تو کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس کو نکالنے کے کچھ ایسے طریقے جو سب کو معلوم ہونے چاہئیں

image
مچھلیاں سردی میں سب کھاتے ہیں، کچھ شوق شوق میں کھاتے ہیں اور کچھ سردی کی شدت کو کم کرنے کے لئے مچھلی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے ذائقے سے سب لوگ بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مچھلی کھانے میں کئی مرتبہ مشکلات بہت پیش آتی ہیں۔
مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو سب سے پہلے کوشش کریں کہ کھانسی ہو جائے کیونکہ بعض اوقات کھانسنے کی وجہ سے کانٹا منہ کے ذریعے باہر آ جاتا ہے لیکن اگر ایسا نہ ہو توا آپ ایک گلاس پانی پیئیں اور کوشش کریں کہ قے ہو جائے اس سے کانٹا نکل سکتا ہے۔
سرکے میں پانی کو مکس کریں یہ پیئیں۔ سرکہ ایسٹک خصوصیات رکھتا ہے جس سے کانٹے کو غذا کی نالی میں جانے کا موقع نہیں ملتا یوں سرکہ ایک اچھا گھریلو ٹانک ہے۔
کانٹا پھنسنے کی وجہ سے حلق میں انفیکشن بھی ہوسکتا ہے اور سوجن بھی۔ غذائی نالی میں اگر کانٹا چبھے تو اس سے سانس لینے کا عمل بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ اس لئے مچھلی کھانے کے ساتھ ساتھ پانی لازمی پیئیں۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts