اچانک درخت سے پانی پھوٹ پڑا۔۔۔ قدرتی مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image

اس کائنات میں موجود ہر شہ اللّٰہ کی حمد و ثنا بیان کرتی ہے۔ جبکہ کبھی کبھار ایسے منظر ہمارے سامنے آجاتے ہیں، جن کی عام طور پر ہم توقع نہیں رکھتے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں درخت سے پانی پھوٹ پڑا۔

ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ ایک شخص نے جب درخت کو کاٹنے کی کوشش کی، تو درمیان سے پانی نکل آیا۔ تاہم کچھ لمحے بعد درخت میں سے اچانک پانی آنا بند ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ زیادہ بارشیں ہونے کے باعث درخت کے ذریعے پانی نکل آتا ہے۔ تاہم اس عمل کی سائینسی علوم کے حوالے سے کوئی تصدیق شدہ معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts