پاکستان نے انڈیا سے دوسری پوزیشن چھین لی ۔۔ ویسٹ انڈیز سے جیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن

image
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے اپنے نام کرلی۔ سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھارت سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن بھی چھین لی ہے۔ ولڈ کپ کے دوران پاکستان ٹیم کی پرفارمنس میں پانچ درجہ بہتری آئی اور اب پاکستانی کرکٹ ٹیم دنیا کی مضبوط ترین ٹیموں کی طرح ابھر رہی ہے۔ واضح رہے کہ آج کے پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان بھارت سے دوسرے نمبر پر برتری حاصل کرلے گا ۔ پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 208 رنز کا ہدف با آسانی 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، محمد رضوان 87 اور کپتان بابر اعظم نے 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts