گرتے بالوں کو روکنے کا نیا طریقہ ۔۔ تھری ڈی پی آر پی تھیرپی کس طرح گرتے بالوں کو روکتی ہے؟ دیکھیے

image

بالوں کے حوالے سے اکثر مرد حضرات پریشان رہتے ہیں۔ آج کے دور میں بال گرنے کی شکایت بڑھ رہی ہے، ایسے میں ان کا علاج بھی عام ہوتا جا رہا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی ٹریٹمنٹ سے متعلق بتائیں گے۔

اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ تھری ڈی پی آر پی کے ذریعے نوجوان اپنے بالوں کی گروتھ کو بڑھا رہا ہے۔ پی آر پی دراصل پلیٹیلتس رچ پلازمہ تھیرپی ہوتی ہے جس میں بالوں کی نشونما پیدا کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جاتا ہے۔

لیکن تھری ڈی پی آر پی کچھ مختلف ہے۔ اس میں مریض کے اپنے خون کو لے کر سینٹریفیوج کیا جاتا ہے، جوکہ میشین میں ہوتا ہے۔ اور رچ پلازمہ ایکسٹریکٹ کیا جاتا ہے۔

رچ پلازمہ میں مختلف قسم کے گروتھ فیکٹرز شامل ہیں جو کہ آپ کے بالوں کی جڑوں کو چارج کرتے ہیں، جس سے وہ بالوں کو خون فراہم کرنے والے راستے بھی دوبارہ فعال ہو جاتے ہیں جو کہ غیر فعال ہو جاتے ہیں، اس طرح بالوں کی نشونما اچھی ہوتی ہے۔

پی آر پی عام طور پر ڈاکٹرز خود تجویز کرتے ہیں، اور خاص طور پر تجویز کیا جاتا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts