نہ گیس نہ بجلی ۔۔ اگر گیس نہیں آرہی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ،بغیر گیس کا چولہا خود بنائیں اور سستے میں جان چھڑائیں

image

پاکستان بھر میں گیس کی بندش کا سلسلہ چل رہا ہے۔ خواتین کو گھر میں کھانا بنانے اور باہر ہوٹلوں میں گیس نہ آنے سے لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جو آپ کی پریشانی کو دور کر دے گی۔ جی ہاں، گھروں میں گیس نہیں آرہی تو سیمنٹ اور پرانے گھی کے ڈبے سے ایک بہترین چولہا تیار کرسکتے ہیں۔

اس چولہے کے لیے نہ ہی بجلی کی ضرورت ہے اور نہ ہی گیس اور یہی اس کی سب سے بڑی خاصیت ہے۔

چولہا تیار کیسے کیا جائے دیکھیئے ویڈیو۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts