اسکول کھلا تو بچے نے دروازے پر ہی شکر کا سجدہ ادا کیا ۔۔ ویڈیو مناظر دیکھیں

image
کورونا کی وجہ سے پوری دنیا کا تعلیمی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ کبھی سکول کھلے تو کبھی آن لائن کلاسز۔ کبھی ہوئی 20 فیصد حاضری تو کہیں 50 فیصد۔ جہاں روزگار کے لالے پڑے وہیں بچے تعلیم سے محروم بھی رہے۔ سعودی عرب میں 2 سال بعد تعلیمی ادارے کھولے گئے ہیں۔ جس پر طلبہ و طالبات سمیت والدین بھی خوش ہیں۔ پڑھائی سے محبت کرنے والے بچے اپنے اسکول سے بھی محبت کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچہ اپنے سکول کے گیٹ پر سجدہ شکر ادا کر رہا ہے ۔ بچے کی ویڈیو پر لاکھوں لائک اور کمنٹ آچکے ہیں۔

About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.