سردی پرندوں کو بھی لگتی ہے مگر وہ بتا نہیں سکتے ۔۔ کبوتر نے کیسے آگ کے سامنے اپنے آپ کو گرم رکھا، پرندے کی حیرت انگیز ویڈیو نے انسان کو بھی دنگ کر دیا

image

جب سردیاں آتی ہیں تو ہم میں سے بہت سے لوگ خوش ہوتے ہیں، کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ پان بناتے ہیں اور انجوائے کرتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور اور چرند پرند بھی ہیں جو کہ متاثر ہوتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک کبوتر سرد موسم میں کود کو گرم رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبوتر آگ کے آگے گرمائش لے رہا ہے، جلتی لکڑیوں سے نکلنے والی گرمائش کبوتر کو ٹھنڈ سے بچنے میں کچھ حد تک مدد فراہم کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ کبوتر وہاں سے ہٹ نہیں رہا ہے۔

دراصل یہ جنگلی کبوتر ہوتے ہیں جن کا ٹھکانہ کسی ایک جگہ نہیں ہوتا ہے اور عام طور پر کسی ایسے مقام پر ہی رہتے ہیں جہاں انسان انہیں پریشان نہیں کر سکیں۔

اگرچہ یوں اس طرح آگ کے قریب ہونا کسی بھی خطرے سے ہمکنار کر سکتا تھا مگر سرد موسم نے اس کبوتر کو بھی مجبور کر دیا تھا۔ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگرچہ کبوتر کے پاس زبان نہیں ہے مگر اپنے احساس کو بیان کرنے کا طریقہ ضرور پتہ ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.