محمد رضوان نے جادوئی انداز میں کیچ پکڑ لیا؟ پی ایس ایل کی اس ویڈیو نے دھوم مچا دی

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جس میں کرکٹ سے متعلق بھی دلچسپ موجود ہوتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں محمد رضوان کو جادوئی انداز میں کیچ پکڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پشاور زلمی کے بلے باز نے جیسے ہی بال کو ہٹ کیا تو بال ہوا میں تھی اور محمد رضوان بال کو کیچ کرنے کے لیے فیلڈر عمران طاہر کی جانب دوڑے۔

لیکن اچانک محمد رضوان غائب ہوئے اور اچانک ویڈیو میں منظر عام پر آ کر بال کیچ کی۔ اب بتاتے ہیں اصل صورتحال دراصل یہ کیچ محمد رضوان نے ہی کیا لیکن ویڈیو کو ایڈیٹ کر کے اپلوڈ کیا گیا تھا۔

ویڈیو کو اپلوڈ کرنے کا مقصد بھی شائقین کرکٹ میں ایک منفرد اور دلچسپ صورتحال کو ایک نئے انداز میں دکھانا تھا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts