جب تک لاہور پی ایس نہ جیت جائے شادی نہیں کروں گا.. لاہور کو سپورٹ کرنے والے نوجوان کی یہ تصویر کیوں وائرل ہورہی ہے؟

image

پاکستان میں کرکٹ کے شوقین لوگوں کی کمی نہیں خاص طور پر نوجوان طبقہ تو دیوانگی کی حد تک کرکٹ کا شوقین ہے اور اپنی پسندیدہ ٹیم سے وابستگی ظاہر بھی کرتے رہتے ہیں۔

ملک میں جاری پی ایس ایل7 میں توایک نوجوان نے حد ہی کردی۔ سیریز کے 17 میچ جو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جارہا تھا، ایک ایسا دل چسپ پلے کارڈ لے کر گیا جس سے میچ دیکھنے والے ہر شخص کو مسکرانے پر مجبور کردیا ہے۔

پلے کارڈ میں لکھا تھا کہ جب تک لاہور قلندر پی ایس ایل نہ جیت جائے شادی نہیں کروں گا۔ نوجوان کی اس دلچسپ پلے کارڈ کو پکڑے ہوئے ہنستی مسکراتی تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہے۔


About the Author:

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts