پاکستان میں کھیلوں کے بڑے مقابلے یعنی کہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی نے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔
زلمی وہ واحد ٹیم ہے جس نے 7 پلے آف میچز کھلیں ہیں۔اور گزشتہ روز ملتان سلطان کی جیت کے بعد پشاور زلمی نے پی ایس ایل 7 کے پلے آف میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
خیال رہے پشاور زلمی اب اپنا اگلا میچ 21 فروری کو لاہور قلندرز کے ساتھ کھیلے گی۔