پینٹ شرٹ پہنا ہوا یہ مشہور بچہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ انہیں پہچاننے میں فیل ہو جاتے ہیں

image

مشہور آدمی ہو یا پھر کوئی چھوٹا غریب اپنا بچپن اسے ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر مشہور لوگ اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

مگر جو تصویر آج ہم آپ کے سامنے لے کر پیش ہوئے ہیں یہ ایک ایسی نایاب تصویر ہے جسے تیز آنکھوں والے بھی پہچان نہیں سکتے کہ یہ کون ہے؟

پہلی نظر میں دیکھنے پر یہ معصوم سا لڑکا ہمیں سلمان خان جیسا دکھتا ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ پینٹ شرٹ پہنے یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ سنجے دت ہے جو پاکستان ہو یا بھارت سب جگہ انتہائی مقبول ہیں۔

ویسے تو یہ اب ایسے جاندار کردار فلموں میں ادا کرتے ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ شروع سے ہی ان کی شخصیت رعب دار اور غصے والی ہے۔

مگر یہ بھی حقیقت نہیں کیونکہ ان کی بچپن کی اس تصویر میں آپکو نظر آ رہا ہوگا کہ یہ کس قدر معصوم ہیں ،اپنے والد اور خاندان کی فکر کرنے والے ہیں۔ مزید یہ کہ اس تصویر میں ان کے ساتھ ان کی پوری فیملی ہے۔

جس میں ان کے والد سنیل دت، والدہ اور 2 بہنیں موجود ہیں۔ آج ان کے والد تو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ پوری فیملی کے ساتھ ان کی یہ یادگار تصویر ہے۔

آخر میں آپکو ایک اور بات بتاتے چلیں کہ اس تصویر کو دیکھ کر بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ سنجے دت کو بچپن سے اچھے طریقے سے تیار ہونا پسند ہے اور ان کے لباس کی پسند بھی خوب ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.