عیدالاضحیٰ٬ کراچی کے قصابوں نے ریٹ لسٹ جاری کردی٬ چھری خریداروں پر

image

عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور یہ ایسا موقع ہوتا ہے جب جانور اور قصائی دونوں ہی سب سے زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں-

اسی موقع کے پیشِ نظر کراچی میں قصابوں نے عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی ہے۔

میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عید کے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا جبکہ بکرے کی قربانی کا نرخ 10 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔

میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اونٹ نحر کرنے کا نرخ 40 ہزار روپے رکھا گیا ہے۔

ندیم قریشی کے مطابق عید کے دوسرے اور تیسرے روز قربانی کا ریٹ تقریباً آدھا ہوگا۔


 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.