یہ بالغ نہیں ہیں ۔۔ دعا زہرہ کی عمر کتنی ہے؟ میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

image

دعا زہرہ جو کہ کراچی سے اغواء ہوئی تھی اور بہاولنگر کے ایک علاقے سے بازیاب ہوئی لیکن لڑکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس کی عمر 18 سال ہے اور اس نے اپنی مرضی سے ظہیر نامی لڑکے سے شادی کی ہے۔

مگر اب عدالتی احکامات پر انکا میڈیکل کروایا گیا ہے جس سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ بالغ نہیں ہیں۔ نجی میڈیا چینل کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال ہے۔

اس کے علاوہ اے وی سی سی شعبہ تفتیش نے بتایا تھا کہ دعا زہرا کے عمر کے تعین کے لیے بون ٹیسٹ اور دیگر ٹیسٹ ہوں گے، سول اسپتال میں تمام ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ آج مزید ٹیسٹ کے بعد رپورٹ فائنل کی جائے گی اور آج شام تک رپورٹ ممکنہ طور پر موصول ہوجائے گی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.