ایشاء کپ کا ہائی وولٹیج میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی بیٹرز شروعات سے ہی مشکلات کا شکار رہے اور کپتان بابر اعظم 10 رنز اسکور کے پویلین لوٹے جس کے بعد ایک کے بعد بلے باز کی وکٹوں کی لائینیں لگ گئیں۔
میچ کے دوران سوشل میڈیا پر ڈھیروں میمز بھی صارفین کی توجہ ما مرکز ب رہی ہیں جنہیں وہ اپنے اکاؤنٹس پرشئیر کرتے ک دکھائی دے رہے ہی۔
آیئے دیکھتے ہیں پاک بھارت میچ کے دوران کونسی دھواں دھار میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔