وکٹ کیپر محمد رضوان نے ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں ایک اور بڑا سنگِ مل عبور کرلیا۔ انہوں نے یتز ترین 5 ہزار رنز بنالیے۔
تفصیلات کے مطابق
محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں مجموعی طور پر 5 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، انہوں نے ہانگ کانگ کے خلاف شارجہ کے میدان میں 48 واں رن لے کر اہم ترین سنگ میل عبور کیا۔
محمد رضوان سے پہلے یہ اعزاز شعیب ملک، کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی حاصل کر چکے ہیں۔
مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے 7 ہزار 811، کامران اکمل نے 6775، احمد شہزاد نے 6446 اور عمر اکمل نے
6315
رنز بنا رکھے ہیں۔