آج پاکستان نے بھارت سے بدلہ لے لیا جس کے سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار نظر آرہی ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ میمز شئیر کی جارہی ہیں کہ جسے دیکھ کر آپ لوٹ پھوٹ ہوجائیں گے۔
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں ہار کا حساب برابر کردیا۔
آیئے نظر ڈالے ہیں میچ کے بعد سوشل میڈیا پر منفرد وائرل میمز پر۔