میری بیٹی انڈیا کا جھنڈا لہراتی رہی ۔۔ جانیے پاک بھارت میچ میں آفریدی کی بیٹی پاکستان کا جھنڈا کیوں نہیں لہرا سکی، انٹرویو وائرل

image

میری بیٹی نے میچ میں بھارت کا جھنڈا پکڑا ہوا تھا۔ یہ الفاظ ہیں بوم بوم آفریدی کے۔ ان کے ایک ویڈیو اس وقت خوب گردش کر رہی ہے جس میں وہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ میچ تو اچھا ہوا۔

لیکن میری اہلیہ اور بیٹیاں گراؤنڈ میں موجود تھیں تو وہ بتا رہی تھیں کہ یہاں 90 فیصد انڈین اور 10 فیصد پاکستانی فین موجود تھے اور تو اور جب میری چھوٹی بیٹی کو پاکستانی جھنڈا نہیں ملا تو اس نے انڈیا کا جھنڈا پکڑ لیا اور اسے لہرانے لگی۔

دراصل یہ کچھ دن پرانی ویڈیو ہے جب پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت 2 گیند پہلے جیت گیا اور پاکستان 182 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ یاد رہے کہ یہ ایشیا کپ 2022 کا وہ ہائی ٹینشن میچ تھا جس کا بر صغیر میں سب سے زیادہ انتظار ہو رہا تھا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts