پاکستان بلے باز پھر ناکام ۔۔ سری لنکن بالرز نے ایشیاء کپ کی ٹرافی پاکستان سے چھین لی

image

ایشیاء کپ 2022 سری لنکا نے اپنے نام کر لیا، پاکستان کو شکست دے کر سری لنکن بلے بازوں نے معاشی مایوسی مین ڈوبی قوم کو خوشی مہیا کر دیا۔

شروعات میں اگرچہ پاکستانی بالرز نے سری لنکن بلے بازوں کو آؤٹ کیا تاہم سری لنکا نے رنز کا پہاڑ ضرور کھڑا کر دیا تھا، یوں اس طرح 6 وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا نے فائنل میں پاکستان کو 170 رنز کا ہدف دیا۔

لیکن پاکستانی بیٹنگ لائن شروعات سے ہی ہلکی دکھائی دی۔ 74 رنز پر پاکستان کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے، تاہم محمد رضوان اور افتخار احمد نے اننگز کو آگے بڑھایا۔ لیکن محمد رضوان نے کی آدھی سنچری بھی پاکستان کو نہ بچا سکی، کیونکہ محمد رضوان کے بعد ایک کے بعد ایک کھلاڑی تو جا میں آیا کرتا گیا۔

لیکن کم گیندے اور زیادہ رنز کی بنا پر پاکستان میچ نہ جیت سکی۔ نہ بابر چلا، نہ ہی فخر زمان نے کھیلا یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے پاکستانی ٹیم شروع ہی سے میچ کھونے کے لیے آئی تھی۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts