پاکستان اگرچہ فائنل میچ سری لنکا سے ہار گیا لیکن اسی فائنل میں بالر شاداب خان کے ساتھ کچھ ایسا ہوا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
سری لنکن بلے باز کا کیچ پکڑتے ہوئے شاداب خان کو اچانک گیند کان پر لگی جو کہ خطرنک ثابت ہوئی۔
شاداب خان کے کان سے خون نکل رہا تھا لیکن اس کے باوجود کھلاڑی نے اپنے دھیان میچ کی جانب رکھا۔
زخمی کان کے ساتھ بھی شاداب نے میچ جاری رکھا، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے۔