انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر پہلا ٹی ٹوئنٹی اپنے نام کر لیا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پہلے میچ میں پاکستان بالرز چل نہ سکے، انگلینڈ کے بلے بازوں نے خود دھویا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، جس میں محمد رضوان 68 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ بابر صرف 31 رنز ہی بنا پائے۔
دوسری جانب انگلینڈ کے بلے بازوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حدف کو پورا کر کے پہلا میچ اپنے نام کر لیا، انگلینڈ کے بلے بازوں کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا،