پاکستانی ٹیم نے سب کو حیران کر دیا ۔۔ انگلینڈ سے دوسرا میچ جیت کر کونسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟

image

پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا۔

جمعرات کے روز ہونے والے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے 5 وکٹوں پر 199 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان نے بغیر کسی نقصان کے ہدف پورا کر لیا۔

انگلینڈ کے ہیری بروک اور بینم ڈکٹ نے پاکستانی بالروں کو خوب دھویا لیکن ان کی جانداز بیٹنگ بھی کام نہ آئی۔

دوسری جانب دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے اوپنر محمد رضوان اور بابر اعظم نے میچ کے اختتام تک بلوں سے رنز اگلے، دونوں کی پارٹنر شپ اس حد تک کارگر ثابت ہوئی کہ بابر کی فل سینچری نے سب کی توجہ حاصل کی۔

اس طرح پاکستان واحد ٹیم بن گئی ہے، جس نے بنا کسی وکٹ کے نقصان کے 200 رنز کا ہدف پورا کیا۔ بابر اعظم نے 62 گیندوں پر 100 رنز بنائے اور محمد رضوان نے 45 گیندوں پر 77 رنز بنائے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts