عامر آیا اور چھا گیا ۔۔ پہلا میچ کھیلنے والے عامر جمال کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کو ہارا ہوا میچ جیتا دیا؟ ویڈیو

image

آج لاہور کا میدان بھی شاہینوں نے مار لیا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔اس تاریخی فتح کاسہرا ٹیم میں نئے آنے والے کھلاڑی عامر جمال کو جاتا ہے۔

کیونکہ انہوں نے آخری اوور میں ایسی بہترین گیند بازی کی کہ 4 گیندیں ہی ضائع ہو گئیں اور یوں انگلینڈ آخری اوور میں 15 رنز کا ہدف بنانےمیں ناکام رہے جبکہ اس وقت میدان میں بلے بازی انگلینڈ کے کپتان معین علی خود کریز پر موجود تھے۔

مختصراََ یہ کہ اب ہمیں ایک نایاب ہیرا عامر جمال کی صورت میں مل گیا ہے جو ہر میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔واضح رہے کہ یہ پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے جیت گیا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts