پیسے کمانے غیر ملک آئے پر ہیرے جیسا بیٹا کھو دیا ۔۔ یہ مشہور پاکستانی شخصیت کون ہے جو اکلوتا بیٹا چھننے پر کئی دنوں سے غم میں بیٹھا ہے؟

image

دن دیہاڑے میرے بیٹے پر بڑا ظلم کر ڈالا اور اسے اس دنیا سے رخصت کر دیا۔ جی ہاں یہ دردناک الفاظ ہیں ایک اس باپ کے جو لندن میں رہتا ہے اور اس کا بیٹا اب اس کے ساتھ نہیں۔

ذاکر کیانی صاحب کہتے ہیں کہ ہمارا گھر لندن سے قریب اس علاقے میں واقع ہے اور ابھی میرا اکلوتا بیٹا گھر سے نکلا ہی تھا کہ اسے ظالمو نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ دوران تفتیش پولیس کا کہنا ہے کہ آپ کے بیٹے کا کوئی قصور نہیں اور ان کا ان سے کوئی تعلق بھی نہیں مزید تفتیش کی جا رہی ہے ارو ان سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

خوبرو نوجوان کی ہلاکت پر والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ورجن ائیر لائن میں ملازمت کرتا تھا ہ اور ہماری پوری مسلم کمیونٹی غم میں مبتلا ہے کیونکہ میرا ہیرے جیسا بیٹا سب کے ساتھ بہت اچھا تھا یہی نہیں اکلوتی اولد تھی جو میرے بڑھاپے کا سہارا تھی پر اب ہمارا کیا ہو گا اللہ جانیں ۔ ساتھ ہی ساتھ غم کی حالت میں والد کا کہنا تھا کہ پولیس نے قاتلوں کو موقعے پر ہی گرفتار کر لیا۔

مگر اب بھی ایک سوال مقامی پولیس کی کارکردگی پر اٹھتا ہے کہ یہ لوگ لندن سے اس علاقے میں آئے تھے تو انہیں کیوں معلوم نہیں ہوا ان کی مختلف حرکات سے کہ یہ لوگ مشکوک لگ رہے ہیں۔

یہی نہیں اب آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس مجبور باپ کا کہن اہے کہ میری بس یہی اپیل ہے کہ گرفتار ملزمان کو کڑی سے کڑی سرا دی جائے تاکہ یہ پھر کسی باپ کا سہارا نہ چھینیں اور کسی ماں کے آنسوؤں کا باعث نہ بنیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.